جنگی جہازوں کی مقامی سطح پر تیاری قابل فخر ہے‘ نیول چیف

کراچی:(لیڈرنیوز)پاک بحریہ کیلئے چوتھے ملجم کلاس جہازکی تعمیر کا آغاذ‘نیول چیف امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے‘نیول چیف نے کہا کہ جنگی جہازوں کی مقامی سطح پر تیاری قابل فخر ہے، جہازوں کی کراچی شپ یارڈ میں تعمیر تاریخی موقع ہے،2 جہازپاکستان ،2 ترکی میں تعمیرکے مختلف مراحل میں ہیں۔


#Pakistan #local production of warships is a matter of pride #Naval Chief #Amjad Khan Niazi