پشاور:(لیڈرنیوز) مالم جبہ اسکینڈل،نیب کی پرویزخٹک کیخلاف انکوائری روکنے کی درخواست‘احتساب عدالت نے پرویزخٹک کیخلاف انکوائری روکنے کی درخواست منظورکرلی ‘نیب نے پرویزخٹک اوردیگرکیخلاف انکوائری روکنے کی درخواست دی تھی ۔
#Malam Jabba scandal #Petition to stay inquiry against Pervez Khattak approved

















