2خاندانوں سے میری کوئی ذاتی لڑائی نہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کرپشن کیخلاف جنگ ہے،کسی سے ذاتی دشمنی نہیں،کرپشن کی وجہ سے ہمارامورال گراہے،2خاندانوں سے میری کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے،مجھے کہتے ہیں اپوزیشن لیڈرسے ہاتھ نہیں ملاتا،کرپٹ آدمی سے ہاتھ ملانے کامطلب کرپشن کوتسلیم کرناہے،انگلینڈمیں کرپٹ آدمی پارلیمنٹ میں نہیں جاسکتا،پاکستان میں اربوں کی کرپشن کرنیوالے اسمبلی میں تقریریں کرتے ہیں،رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی بنائی ہے،ہمارے نبیﷺ دنیاکے عظیم رول ماڈل تھے،بچوں کوبل گیٹس بارے بتانے کے بجائے دنیاکے عظیم لیڈربارے بتاناہوگا،اسکالرزکی پوری طرح مددکریں گے،معاشرے کواچھے برے کی تمیزسکھانی ہے،پاکستان میں بچوں کےساتھ جنسی جرائم میں اضافہ ہورہاہے،پاکستان میں جنسی جرائم کابڑھناشرمناک چیزہے۔


#Pakistan #Imran khan #I have no personal fight with 2 families #I have a war against corruption, no personal enmity with anyone