ورجینیا(لیڈر نیوز) ایک ترک الاصل پولیس”متین چائے“امریکہ کی ریاست ورجینیا کے شہر فالز چرچ میں کل منعقدہ انتخابات میںپولیس ڈائریکٹر منتخب ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق فالز چرچ کے شہریوں نے کل منعقدہ مقامی انتخابات میں پولیس ڈائریکٹر کے انتخاب کے لئے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔انتخابی دوڑ میں متین چائے نے واحد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا۔ تقریبا 20سال سے متین چائے شعبہ پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
#Turkish police director has been elected in the United States #Turkish-American re-elected as Virginia city Sheriff #



















