پٹرول مزیدمہنگاکرناپڑےگاورنہ خسارہ بڑھتاجائےگا‘ وزیراعظم

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، پٹرول مزیدمہنگاکرناپڑےگاورنہ خسارہ بڑھتاجائےگا،لمی سطح پرمہنگائی 50فیصدہے ،پاکستان میں مہنگائی صرف 9 فیصدہے،ترکی میں مہنگائی 19 فیصدہے، امریکامیں 2008 کے بعدسب سے زیادہ مہنگائی ریکارڈکی گئی۔کامیاب پاکستان پروگرام کیلئے1400 ارب روپے کااعلان ‘وزیراعظم کاملکی تاریخ کے سب سے بڑے اسکالرشپ پروگرام کااعلان‘مہنگائی سے ریلیف کیلئے2 کروڑخاندانوں کیلئے خصوصی پیکج کااعلان‘وزیراعظم نے کہا ہے کہ گھی ،آٹا اوردال پر 30 فیصد سبسڈی دے رہے ہیں،پیکیج سے6ماہ تک گھی،آٹا،دال پر30فیصدڈسکاو¿نٹ ملے گا،40لاکھ مستحق خاندانوں کوگھروں کی تعمیرکیلئے بلاسودقرضے ملیں گے،ہرخاندان کے ایک فردکو ہنر مند بنایاجائےگا۔


#Petrol will have to be made more expensive or the deficit will increase #Imran khan