اسلام آباد‘سی آئی اے پولیس کی کارروائی،5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سی آئی اے پولیس کی کارروائی،5 ملزمان گرفتار‘ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس کے مطابق ملزمان سے 14 موبائل فون،موٹرسائیکل،اسلحہ وایمونیشن اور 2 خنجربرآمدکرلئے گئے ،ملزمان سری نگرہائی وے،فیض آباداوردیگرعلاقوں میں وارداتیں کرتے تھے۔


#Islamabad: CIA police arrest 5 suspects