کوئٹہ:(لیڈرنیوز)خاران میں چیف چوک کے قریب دھماکا،11 افرادزخمی‘ریسکیوحکام کے مطابق زخمیوں میں2 کی حالت تشویشناک ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کی خاران میں دھماکے کی مذمت‘میرعبدالقدوس بزنجونے دھماکے کی تحقیقات کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ملک دشمن عناصرصوبے کاامن خراب کرناچاہتے ہیں۔
#Blast near Chief Chowk in Kharan, 11 injured

















