اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اسدعمرکی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس‘کورونااورمختلف شہروں میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا‘ بہترکارکردگی والے شہروں میں معمولات زندگی بحال کرنے کافیصلہ ‘منڈی بہاو¿الدین،گلگت اورمیرپور میں60 فیصدآبادی کی ویکسی نیشن ہوچکی‘راولپنڈی،جہلم،پشاور،سکردو،ہنزہ، باغ، بھمبربہترین کارکردگی والے شہروں میں شامل ‘بہترین کارکردگی والے شہروں میں کورونا وباکی لازمی احتیاطی تدابیربرقرار‘اجتماعات،شادی بیاہ کی تقریبات،کھیلوں کے میدان،کاروبارپر پابندیاں ختم‘اندرون شہراوربین الاضلاعی مسافروں کی تعدادبڑھاکر 100 فیصدکردی گئی ۔
#NCOC #Restrictions lift on business in better performing cities #Pakistan

















