کراچی:(لیڈر نیوز)انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا‘انٹربینک میں ڈالر 173 روپے 20 پیسے پرٹریڈ ہوا،انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہوگیا،دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں 627 پوائنٹس اضافہ ہوا،100 انڈیکس 45 ہزار 257 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا
ڈالر 42 پیسے مہنگا‘سٹاک مارکیٹ میں تیزی



















