ای سی پی‘وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلدکرانے کامطالبہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلدکرانے کامطالبہ‘الیکشن کمیشن کا مردم شماری دسمبر2022 تک مکمل کرنے کا مطالبہ‘الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کوخط لکھ دیا،خط میں کہاگیا ہے کہ مردم شماری کے بعدحلقہ بندیاں کرنی ہیں، مردم شماری کے بعدحلقہ بندیاں آئینی ضرورت ہیں،حلقہ بندیوں کیلئے کم ازکم6 ماہ درکارہوں گے۔


#ECP urges federal government to expedite new census #Election Commission of Pakistan  has written a letter to the federal government