لاہور:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنڈورالیکس میں جوبھی مجرم قرارپایاوہ سزاکامستحق ہوگا،آئندہ انتخابات میں نئے اتحادبنتے نظرآرہے ہیں،مریم نوازکے اداروں کیخلاف بیانات غیرذمہ دارانہ ہیں،کل ان کی سیاست ختم ہوئی تومریم نوازذمہ دارہوں گی،افغانستان کااستحکام پاکستان کااستحکام ہے،پاکستان کسی بھی دباو¿میں آئے بغیرافغانستان کی امدادجاری رکھے گا،مرے ہوئے لوگوں کی ویکسی نیشن کی خبریں آرہی ہیں،کوروناویکسی نیشن کومنصوبہ بندی کے تحت بدنام کیاجارہاہے،این سی اوسی کودنیابھرمیں کارکردگی کے باعث پذیرائی حاصل ہے،جتنی سکیورٹی نیوزی لینڈٹیم کوفراہم کی اتنی ان کی فوج نہیں،ثابت ہوگیادورہ نیوزی لینڈمنسوخی میں بھارت ملوث تھا۔
#Maryam Nawaz's statements against institutions are irresponsible #Sheikh Rashid #whoever is found guilty in Pandoralix will deserve punishment



















