حکومت کاقومی اسمبلی اجلاس بلانے کافیصلہ

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)حکومت کاقومی اسمبلی اجلاس بلانے کافیصلہ‘ قومی اسمبلی اجلاس بلائے جانے پرتفصیلی مشاورتکی گئی، اہم قانون سازی اورریاستی امورنمٹانے کیلئے اجلاس طلب کرنے پراتفاق ‘اجلاس 22 اکتوبربروزجمعہ صبح ساڑھے10 بجے طلب کیاجائےگا‘سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصراوربابراعوان کی ملاقات،سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا کہ امیدہے تمام جماعتیں قانون سازی کیلئے مو¿ثرکرداراداکریں گی،کوشش ہے ایوان کاماحول متاثرہوئے بغیرقانون سازی کاعمل آگے بڑھایاجائے،مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہا کہ حکومت قانون سازی میں کسی قسم کی تاخیرنہیں چاہتی،وزیراعظم کی ہدایت پرقانون سازی کاعمل تیزکیا،جلدنتائج سامنےآئیں گے۔


#decision to convene a meeting of the National Assembly #Pakistan