اداروں کووکلاکے مسائل پرغورکرکے حل کرناچاہیے‘ چیف جسٹس

لاہور:(لیڈرنیوز)چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ باراوربنچ کے تعلقات میں بہتری چاہتاہوں‘وکلااورعدالت ایک ہی ادارے کاحصہ ہیں‘وکلااورعدالت کی ایک دوسرے سے توقعات وابستہ ہیں،وکلااورعدالتیں ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں،کوروناکے باعث بہت سے وکلاکومالی مشکلات کاسامنارہا،اداروں کووکلاکے مسائل پرغورکرکے حل کرناچاہیے،کوشش ہوتی ہے جودرخواست آئے اس کاکیس لگادیں‘مقدمے کی ہارجیت ہوتی ہے،وکلااورججزکی نہیں۔


#Institutions should consider and solve the problems of lawyers #Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed