اسلام آباد: (لیڈرنیوز) وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا‘اجلاس میں ملکی،سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا‘پنڈوراپیپرزمیں شامل افرادکامعاملہ زیربحث آئےگا‘پنڈوراپیپرزمیں شامل افرادکیخلاف ممکنہ کارروائی پرگفتگوہوگی‘چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورت کی جائےگی‘کابینہ اجلاس میں7 نکاتی ایجنڈےپربھی غورہوگا‘کابینہ عیدمیلادالنبیﷺ پرقیدیوں کی سزامیں کمی کی منظوری دےگی‘ چھوٹے جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزامیں90روزکمی کی تجویز ‘ سزامیں کمی کااطلاق کرپشن،قتل اورریپ کے ملزمان پرنہیں ہوگا،کابینہ ای سی سی اورکمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق کرےگی‘کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل ہیں۔
#Federal Cabinet will be held today #discuss the appointment of NAB chairman #Pakistan



















