کورونا‘1742نئے کیسزرپورٹ‘39افرادچل بسے

اسلام آباد: (لیڈرنیوز) کورونا وائرس نے 39 افراد کی جان لے لی ، جس سے اموات کی تعداد 27729 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.245 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں 431092 ، سندھ میں 457458 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 173،796 گلگت بلتستان میں 32916 ، اسلام آباد میں 10321 ، اسلام آباد میں 15417 اور آزاد کشمیر میں 34127 کیس رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 19386106 افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں ، پچھلے 24 گھنٹوں میں 52635 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، اب تک 1169566 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 3768 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ہےپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 39 افراد ہلاک ہوئے جس سے وائرس سے اموات کی تعداد 27729 ہوگئی۔ پنجاب میں 12617 ، سندھ میں 7382 ، خیبر پختونخوا میں 5537 ، اسلام آباد میں 923 ، بلوچستان میں 348 ، گلگت بلتستان میں 184 اور آزاد کشمیر میں 738 مریض فوت ہوئے۔


#Corona in Pakistan #Corona virus #Pakistan