لاہور:(لیڈرنیوز)ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے درجہ سوم کی برطانوی عدالت کوپاکیزہ اندازمیں پیش کیا،این سی اے نے مشکوک ٹرانزیکشنز پرسلیمان شہبازکااکاو¿نٹ بندکیاتھا،این سی اے نے تحقیقات کے بعدسلیمان شہبازکامنجمداکاو¿نٹ بحال کردیا،رمضان شوگرملزمیں25 ارب کی منی لانڈرنگ کاکوئی تذکرہ نہیں کیاگیا،یہ روزانہ کی بنیادپرلوٹ مارکے قائل تھے،حمزہ شہبازشریف کے بیٹے نہ ہوتے توکونسلربھی نہیں بن سکتے تھے۔
#Had it not been for Hamza Shahbaz Sharif's son, he could not have become a councilor #Fayyaz-ul-Hassan Chauhan


















