مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع‘ فرخ حبیب

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کاوقت شروع ہوگیا،شہبازشریف اورفیملی کیخلاف7ارب کاکیس نیب میں زیرسماعت ہے،رمضان اورالعریبیہ شوگرملزملازمین کے نام پراکاو¿نٹس کی تحقیقات جاری ہیں،ایف آئی اے25ارب کے جعلی اکاو¿نٹس کھولنے کی تحقیقات کررہاہے، لڈیاں نہ ڈالیں،رسیدیں دکھائیں۔


#it is time to wash the cries of those who eat sweets #Farrukh Habib