ہم زندہ قوم ہیں،ہمیں تنہانہیں کیاجاسکتا‘شیخ رشید

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)نیوزی لینڈکے دورہ منسوخی پرکہاتھااب انگلینڈکی ٹیم بھی نہیں آئےگی،اب آسٹریلیاکوبھی جعلی تھریٹ ای میل مل جائےگی،نیوزی لینڈٹیم کے جانے سے پاکستان کوتنہاکرنےکاتاثرغلط ہے،ہم زندہ قوم ہیں،ہمیں تنہانہیں کیاجاسکتا،ایک وقت آئےگاجب دنیاسے ٹیمیں پاکستان کھیلنے آئیں گی،جوسمجھتے ہیں دورہ منسوخی سے پاکستان تنہاہوجائےگاوہ غلطی پرہیں،نیوزی لینڈکی اتنی فوج نہیں جتنی ٹیم پرسکیورٹی کیلئے لگائی۔


#We are a living nation, we cannot be left alone #Sheikh Rasheed #Those who think that the cancellation of the tour will leave Pakistan alone are mistaken