وزیراعظم24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے76ویں اجلاس سے آن لائن خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے ایلچی منیر اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پالیسی بیان میں اہم عالمی معاشی اور سیاسی امور پر پاکستان کے خیالات پیش کریں گے۔ کی طرف توجہ مبذول کرائیں گے۔وزیراعظم بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کو روکنے کے لیے دنیا کی توجہ بھی مبذول کرائیں گے ، عمران خان افغانستان کے استحکام کے لیے تجاویز بھی دیں گے ، اس سال کے اجلاس کا موضوع کورونا وائرس سے بحالی ، پائیدار تعمیر نو ، لوگوں کے حقوق کا احترام اور آب و ہوا ہے۔


#Prime Minister will address the 76th session of the General Assembly online on September 24 #Imran Khan #Pakistan