لاہور:(لیڈرنیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عوام کیساتھ بڑے وعدے کیے تھے،پی ٹی آئی حکومت نے عوام سے کیاگیاایک وعدہ بھی پورانہیں کیا،پی ٹی آئی حکومت نے ریاست مدینہ بنانے کاوعدہ کیا،پی ٹی آئی نے شریعت سے منافی تمام قانون بنائے،پی ٹی آئی حکومت نے ڈومیسٹک وائلنس بل پاس کرایا،ڈومیسٹک وائلنس بل کاقانون ہمارے خاندانی نظام پرحملہ ہے،حکومت کوڈومیسٹک وائلنس بل واپس لیناچاہیئے،اسلام جبری طورپرمذہب تبدیل کرنےکی نفی کرتاہے،پاکستان میڈیااتھارٹی بل آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتاہے۔
#PTI made all laws against Sharia, Sirajul Haq #PTI government did not fulfill a single promise made to the people

















