نادراکی جانب سے اختیارکیے گئے لہجے پرمایوسی ہوئی‘ الیکشن کمیشن

اسلام آباد(لیڈر نیوز)نادراکے لہجے سے ایساتاثرملتاہے کہ الیکشن کمیشن نادراکاماتحت ادارہ ہے،ایساتاثرملتاہے نادراالیکشن کمیشن کوحکم دے رہاہے،آئی ووٹنگ کے معاملہ پرالیکشن کمیشن کاچیئرمین نادراکوجوابی خط لکھ دیا،خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کے نئے طریقہ کارپرعملدرآمدالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،نادراکی جانب سے اختیارکیے گئے لہجے پرمایوسی ہوئی،نادراکے لہجے سے ایساتاثرملتاہے کہ الیکشن کمیشن نادراکاماتحت ادارہ ہے،ایساتاثرملتاہے نادراالیکشن کمیشن کوحکم دے رہاہے۔


#Disappointed with the tone adopted by NADRA,  Election Commission #i voting