لاہور: (لیڈر نیوز)سراج الحق نے ادویات،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے دورمیں 13 بارادویات کی قیمتیں بڑھیں،انسولین،اینٹی بائیوٹک کی قیمتیں 100سے 300 فیصدتک بڑھیں،3 سال میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ ہوا،پٹرول کی قیمت وہی ہونی چاہے جس کاپی ٹی آئی نے وعدہ کیاتھا،مہنگائی اور غربت نے کروڑوں لوگوں کی کمرتوڑدی۔
#Siraj-ul-Haq rejects increase in medicines, petroleum prices #inflation and poverty have broken the backs of millions of people

















