ملکی سلامتی‘ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے‘بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اورترقی کی ضمانت جمہوریت ہے،آئین پرعملدرآمدکے بغیرایک نہیں دوپاکستان چلتے رہیں گے،وفاقی جمہوریت ہی واحدقابل عمل نظام حکومت ہے،جمہوری نظام ہی حقوق کی پاسداری کویقینی بناسکتاہے،مضبوط جمہوریت اورمضبوط پاکستان لازم وملزوم ہیں،پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے طویل وتاریخی جدوجہدکی۔


#Democracy is the guarantee of national security and development #Bilawal Bhutto Zardari