اسلام آباد:(لیڈرنیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدرمسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقا میں میڈیا کی آزادی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے،صحافیوں نے طویل اورکٹھن جدوجہد سے یہ آزادی حاصل کی ،اپوزیشن جماعتیں صحافتی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں ،صحافتی آزادی چھیننے کے حکومتی منصوبے کوناکام بنائیں گے
#sahafti azadi cheenenny ky hakmooti mansoobay ko nakaam banaen gey #freedom of the press #leadernews #Shahbaz Sharif


















