صدارتی خطاب‘پارلیمنٹ ہاﺅس کی پریس گیلری کو بند کردیاگیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کا معاملہ‘پارلیمنٹ ہاﺅس کی پریس گیلری کو بند کردیاگیا،صحافیوں کو پریس گیلری میں جانے سے روک دیاگیا،پارلیمنٹ ہاﺅس کا مرکزی دروازہ بھی سیل کردیاگیا،مہمانوں کی آمدورفت کیلئے وزیراعظم ہاﺅس والا راستہ استعمال کیاجارہاہے۔