اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پاکستان کی طرف سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ خوست پہنچادی گئی،پاکستانی سفیر منصوراحمد خان نے بتایاکہ امدادی سامان قندھارایئرپورٹ پرافغان حکام کے حوالے کیاگیا،امدادی سامان میں آٹا،کوکنگ آئل اورادویات شامل ہیں‘افغان عوام کیلئے انسانی امدادمو¿ثرطریقے سے جاری ہے۔
#Pakistan delivers third consignment of relief goods to Khost #leadernews #Pakistani Ambassador Mansoor Ahmad Khan


















