اسلام آباد:(لیڈر نیوز) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان التوا کے پیچھے چھپ رہا ہے،مسلم لیگ ن عوام کو گمراہ نہیں کرسکتی،شریف خاندان3 سال سے اپیلوں کو چلنے نہیں دے رہا،ہتھکنڈوں کے پیچھے چھپنا شریف خاندان کاپرانا طریقہ ہے،شریف خاندان کے ڈھونگ کاسلسلہ بند ہوناچاہیئے،حدیبیہ پیپرملز کیس بھی التوا کے ذریعے خارج کرایا گیا،یہ ہمیشہ کوشش کرتے ہیں ان کے کیسز میں تاخیرہو، چیلنج ہے مریم نوازروزانہ کی بنیاد پرسماعت کاکہیں۔
#Maryam Nawaz ko challenge hai rozana ki buniad per samat ka kahaein #Farrukh Habib #leadernews #Sharif family is hiding behind the adjournment

















