طالبان کا نئی حکومت کا اعلان ‘ملامحمد حسن اخوند سربراہ

کابل:(لیڈرنیوز)افغان طالبان نے اپنی نئی حکومت کا اعلان کردیا‘ملامحمد حسن اخوند سربراہ ہوں گے،ترجمان طالبان ذبیح اللہ کے مطابق ملاعبدالغنی قائم مقام نائب وزیراعظم ہوں گے،سراج حقانی قائم مقام وزیر داخلہ ہوں گے،مولوی یعقوب مجاہدقائم مقام وزیر دفاع ہوں گے ،ملاامیرخان متقی قائم مقام وزیرخارجہ ہوں گے،نئی اسلامی حکومت کے قائم مقام سربراہ محمداحسن اخوندہوں گے،قاری دین محمدحنیف قائم مقام وزیرخزانہ ہوں گے۔


Taliban announces new government #leadernews #Mullah Mohammad Hassan Akhund