شمالی وزیرستان‘بارودی سرنگ کادھماکا،2جوان شہید

شمالی وزیرستان:(لیڈرنیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں سکیورٹی فورسزکاآپریشن،دوران آپریشن بارودی سرنگ کادھماکا،2جوان شہید،آئی ایس پی آر کے مطابق شہداءمیں سپاہی ضیااکرم اورسپاہی مصورخان شامل،،شہیدجوانوں کاتعلق مظفرآباداورباجوڑسے تھا،واقعہ کے بعدسکیورٹی فورسزکادہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن‘سکیورٹی فورسزکادہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گردماراگیا۔


#North Waziristan landmine blast #2 youths martyred #ISPR #leadernews