صدرمملکت نے آرٹیکل89کے تحت الیکشن (تیسری ترمیم)آرڈیننس پردستخط کردیئے ،آرڈیننس کی مددسے الیکشن ایکٹ2017 کے سیکشن72میں ترمیم کی گئی‘آرڈیننس کے مطابق منتخب ارکان کواجلاس کی پہلی نشست کے60دن کے اندرحلف اٹھاناہوگا،اراکین کوآرڈیننس کے اطلاق کے40دن کے اندرحلف اٹھاناہوگا،نشست بروقت حلف نہ اٹھانے کی صورت میں خالی ہوجائےگی۔
#Ordinance issued within 60 days or else the seat is vacant #leadernews #President has signed the Election (Third Amendment) Ordinance under Article 89


















