طالبہزیادتی کیس‘مفتی شاہنواز نے پولیس کو گرفتاری دیدی

راولپنڈی:(لیڈر نیوز)پیرودہائی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کامعاملہ‘ملزم مفتی شاہنواز اورملزمہ عشرت حنیف عدالت میں پیش‘مفتی شاہنواز نے درخواست ضمانت واپس لے لی‘ مفتی شاہنواز نے پولیس کو گرفتاری دے دی‘وکیل مفتی شاہنوازنے کہا کہ جے آئی ٹی پر اعتماد ہے، ضمانت واپس لیتے ہیں ، جے آئی ٹی کے ممبرز بھی عدالت میں پیش ہوئے،مقدمہ میں شریک ملزمہ عشرت کی عبوری ضمانت میں 4 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔


#Student abuse case: Mufti Shahnawaz arrested by police #leadernews #interim bail of co-accused Ishrat was extended till September 4