پاکستان میں 2 کروڑ بچے اسکول نہیں جارہے‘ ثانیہ نشتر

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)احساس تعلیم پروگرام کے تحت مستحق طلبا کووظائف کے اجرا کی تقریب ،وزیراعظم عمران خان تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت،وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشترنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارمستحق طلباکوتعلیمی وظائف دیئے جارہے ہیں،وظائف ان والدین کودیئے جائیں گے جوبچوں کی 70 فیصدحاضری یقینی بنائیں،4 سے22 سال تک کی عمرکے طلباوظیفے کے مستحق ہوں گے،بچیوں کیلئے خصوصی طورپروظیفے کی رقم زیادہ رکھی گئی ہے،ناخواندگی غربت میں اضافے کاسبب بنتی ہے،پاکستان میں 2 کروڑ بچے اسکول نہیں جارہے،خوشحال گھرانے اپنے بچوں کوبہترتعلیم دلاسکتے ہیں،موجودہ دورمیں بچیوں کی تعلیم پرتوجہ انتہائی ناگزیرہے۔


#20 million children are not going to school in Pakistan #leadernews #scholarships to deserving students under Ehsas Education Program #Sania Nishtar