پی ایم ڈی اے مجوزہ بل مسترد‘ہرسطح پر مخالف کرینگے‘ بلاول

کراچی:(لیڈرنیوز)بلاول بھٹونے پاکستان میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کومستردکردیا ،چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی کمیٹی کوپورے میڈیاکامالک بنادینامنظورنہیں،حکومت میڈیاٹربیونل کے قیام سے تنقیدی آوازوں کودبانا چاہتی ہے،مجوزہ بل ملک میں آزادی صحافت کاخاتمہ کردے گا،پیپلزپارٹی پی ایم ڈی اے کے قیام کی ہرسطح پرمخالفت کرے گی۔


#PMDA rejects proposed bill 'will oppose at all levels' Bilawal #leadernews #Pakistan Media Development Authority