ای سی سی‘ روزویلٹ ہوٹل کیلئےایک کروڑڈالرکی گرانٹ منظور

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)شوکت ترین کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس،3 نکاتی ایجنڈے پر غورکیاگیا، الیکشن کمیشن کیلئے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی، الیکشن کمیشن کو 12 ستمبر کے بلدیاتی انتخابات کیلئے رقم جاری ہوگی ،روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی مشکلات کے تدارک کیلئے حکومتی تعاون کی سمری بھی منظورکرلی گئی، حکومت روزویلٹ ہوٹل کی مالی مشکلات کے حل کیلئے ایک کروڑڈالردے گی،وزارت صحت کیلئے 30 کروڑڈالرکی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی۔


#ECC approves grant for Roosevelt Hotel #leadernews #grant of Rs. 215 million was approved for Election Commission #Shaukat Tareen chaired ECC meeting