اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہبازشریف کے بھائی پاکستان میں آکر مقدمات کا سامنا کریں،شہبازشریف کیخلاف مضبوط کیسزسے لگتا نہیں وہ زیادہ دیرجلسے کرسکیں گے، شہباز شریف سیاست چھوڑیں اور اپنے وکلا کے ساتھ مشورہ کریں ،ایک طرف نواسے کی شادی پر کروڑوں روپے خرچ کیے، دوسری طرف عوام کیلئے مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں،پوری دنیا کی توجہ اس وقت افغانستان پر ہے،ن لیگ نے ابھی تک افغان صورتحال پر ایک لفظ نہیں کہا۔
#I don't think Shahbaz Sharif will be able to hold a meeting for long, ”said Fawad Chaudhry #leadernews #Shahbaz Sharif's brothers should come to Pakistan and face the cases


















