پھلروان:(لیڈر نیوز)سربراہ مسلم لیگ ضیا ءاعجازالحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے فائدہ اٹھاکرالگ ہوچکی، اب یہی کوشش مسلم لیگ ن کررہی ہے،افغانستان بہت جلد خطے کاپرسکون ملک بن جائےگا، حکومت مہنگائی کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔
#PPP has taken advantage of PDM, Ijaz-ul-Haq #leadernews #Afghanistan will soon become a calm country in the region

















