پیپلزپارٹی اورن لیگ علاقائی جماعتیں بن گئی‘ فواد چوہدری

کراچی:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ علاقائی جماعتیں بن گئی ہیں،مریم نوازاوربلاول بھٹونے زندگی میں کچھ کیاہی نہیں، بلاول،مریم نوازنے آج تک مسائل پرپالیسی ڈائریکشن نہیں دی،پی ٹی آئی نے 3 سال کی کارکردگی سامنے رکھی،مرادعلی شاہ 13 سال کی کارکردگی سامنے رکھیں،ان کی سیاست صرف عمران خان کوتنقیدکانشانہ بناناہے،پاکستان معاشی اورسیاسی استحکام کی جانب بڑھ رہاہے،کل پی ڈی ایم کے جلسے کے بعدفضل الرحمان پھربیمارہوجائیں گے،ن لیگ والے شادی کریں لیکن ہمارے پیسے سے تونہ کریں۔


#PP N League became regional parties: Fawad Chaudhry #leadernews #Maryam Nawaz and Bilawal Bhutto have nothing in life #Fazlur Rehman will get sick again after PDM meeting