لاہور:(لیڈر نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورصدرمسلم لیگ (ن)شہبازشریف نے کہا ہے کہ کتنی ہی چالبازیاں کریں لیکن سچائی ہرگزچھپ نہیں سکتی،پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں،حکومت کی کارکردگی عوام سے بہترکوئی نہیں جان سکتا۔
#No matter how many tricks you do, the truth cannot be hidden #Shahbaz Sharif #leadernews #Opposition leader in the National Assembly #PML-N president


















