پی ٹی آئی کوووٹ دینے والے آج شرمندہ ہیں‘ سراج الحق

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں ادویات کی قیمتوں میں500فیصداضافہ ہوا،جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا آج وہ شرمندہ ہیں،پی ٹی آئی حکومت آنے کے بعدڈالرکی قیمت میں تاریخی اضافہ ہوا۔


#Those who voted for PTI are ashamed today #siraj ul haq #leadernews #prices of medicines have gone up by 500% in the PTI government