اسلام آباد:(لیڈر نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی ملاقات ،وفاقی وزیراسدعمر،طارق بشیرچیمہ، عمرایوب بھی موجود تھے،ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پربات چیت کی گئی، پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے پربھی مشاورت کی گئی،اسپیکرنے افغانستان کے معاملے پرپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کاعندیہ دیدیا،اسدقیصرنے کہا کہ نئے پارلیمانی سال کاپہلااجلاس ستمبرکے پہلے ہفتے بلایاجائےگا،ارادہ ہے ستمبرمیں افغانستان کے معاملے پراپوزیشن کواعتمادمیں لیں،مشترکہ اجلاس یاقومی سلامتی کمیٹی کااجلاس بلائیں گے۔
#Afghan Affairs: Speaker calls for joint sitting of Parliament #leadernews #new parliamentary year would be convened in the first week of September



















