اسلام آباد: (لیڈرنیوز) کورونا وائرس نے 80 افراد کی جان لے لی ، جس سے اموات کی تعداد 25003 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1127584 تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 3772 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں 380844 ، سندھ میں 420955 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 157148 گلگت بلتستان میں 31845 ، اسلام آباد میں 9656 ، اسلام آباد میں 96390 اور آزاد کشمیر میں 30746 کیس رپورٹ ہوئے۔
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 25ہزار سے تجاوز



















