لاہور: (لیڈر نیوز)حکومت کی 3 سالہ کارکردگی پراپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازنے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 3 سال مکمل ہونے پرخوشیاں منارہی ہے،ایسی کارکردگی پرتومنہ چھپاناچاہیے،ترقی کرتی معیشت کابیڑاغرق کردیاگیا،جوسبزباغ دکھائے تھے ان کی حقیقت بھی سامنے آگئی،حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے سبب کھانے پینے کی اشیامہنگی ہوئیں،حکومتی نااہلی کی وجہ سے قیمتوں کوکنٹرول نہیں کیاجاسکا،آٹے، چینی، گوشت،دودھ سمیت دیگراشیا 50 فیصدسے زائدمہنگی ہوچکی ہیں،افراط زر 20 فیصدسے زائدہوچکا،یہ ساڑھے 5 فیصدوالی ترقی کی شرح ایک فیصدپرلے آئے۔
#developing economy has been drowned #Hamza Shahbaz #leadernews #Opposition leader Punjab Assembly #Food prices have gone up due to anti-people policies


















