کراچی: (لیڈر نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرفوری عمل کیاجائے،سی پیک کے منصوبے پاکستان کی ترقی کیلئے بہت ضروری ہیں،سی پیک منصوبوں کی سکیورٹی کاازسرنوجائزہ لیاجائے، سی پیک منصوبوں کومکمل اورفول پروف سکیورٹی دی جائے، اگرحکومت توجہ نہیں دےگی تودہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوگا،ہمیں اپنے آئینی وقانونی وعدے پورے کرنے پڑیں گے،داسواورکراچی میں دہشت گردی کے واقعات ہوئے،افغانستان میں جاری صورتحال پرپارلیمان کواعتمادمیں لیاجائے۔
#parliament should be taken into confidence on the issue of Afghanistan #Bilawal Bhutto Zardari #leadernews #cpec #incidence of terrorism will increase


















