اسلام آباد: (لیڈر نیوز)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بڑی مچھلیوں پرہاتھ ڈالا،کرپشن کے خاتمے کیلئے مو¿ثراسٹریٹجی مرتب کی،کرپشن پاکستان کیلئے سنگین چیلنج ہے، نیب کاقیام1999 میں کرپشن کے خاتمے کیلئے لایاگیا،نیب نے816.793 ارب کی رقم کرپٹ عناصرسے برآمدکرائی،نیب کے قیام سے اب تک3754 ریفرنسزدائرکیے،2477 ریفرنسزپراحتساب عدالتوں نے فیصلہ دیا،1335 ارب کے1277 ریفرنس زیرالتواہیں۔
#Corruption is a serious challenge for Pakistan #leadernwes #NAB chairman #formulated a strategy to eradicate corruption

















