وزیر خزانہ سے برآمدکنندگان کے نمائندہ وفدکی ملاقات

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیر خزانہ سے برآمدکنندگان کے نمائندہ وفدکی ملاقات‘وفاقی وزرا، معاونین، گورنراسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر اور دیگراعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا کہ کوروناکے دوران برآمدکنندگان نے برآمدات میں اضافے کیلئے کرداراداکیا،برآمدکنندگان کو درپیش مسائل حل کیے جائیں گے، وزیرخزانہ نے کہا کہ تجارتی خسارے میں کمی کیلئے برآمدات کے فروغ پرتوجہ دیناہوگی،توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کوششیں تیزکرناہوں گی۔


#Finance Minister #delegation of exporters #leadernews #Chairman FBR #Governor State Bank #Trade Adviser Abdul Razzaq Dawood