باجی مریم سے توساری ن لیگ پناہ مانگتی ہے‘شہباز گل

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی شہبازگل نے کہا ہے کہ مریم صاحبہ ہرصورت ملک سے فرارچاہتی ہیں تاکہ سزانہ کاٹنی پڑے،حکومت ہرطرح سے آپ کے بھاگنے کی سازش کوناکام بنائےگی،مریم صاحبہ شادی کے بہانے ملک سے بھاگنے کی پلاننگ کررہی ہیں۔ اس باریہ بہانے نہیں چلیں گے،بہت ہوگیاجھوٹ،بیٹے کوپاکستان بلائیں اوریہاں شادی میں شرکت کریں، دوسری طرف بہوکادل ہے کہ مریم نوازپاکستان میں ہی رہیں،اب بھلابتائیں اتنی لڑاکاساس کامقابلہ کونسی بہو کرےگی؟ہماری باجی مریم سے توساری ن لیگ پناہ مانگتی ہے،بیچاری اکیلی بہوتویہ معرکہ انجام نہ دے پائے گی۔


#Maryam Sahiba #Shahbaz Gill #leadernews #Pakistan #N League seeks refuge from Baji Maryam