اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیئرمین جاویداقبال کی صدارت میں نیب کااجلاس،نیب کومارچ 2021 تک 4 لاکھ 96 ہزار 460 شکایات موصول ہوئیں،نیب نے 4 لاکھ 87 ہزار 124 شکایات کوپایہ تکمیل تک پہنچایا،نیب اعلامیہ کے مطابق مارچ 2021 تک 16 ہزار 93 کمپلینٹ ویری فکیشن کاآغازکیا،نیب نے 15 ہزار 378 کمپلینٹ ویری فکیشن کومکمل کیا،1999 سے مارچ 2021 تک 10 ہزار 241 انکوائریزکاآغازکیا،اب تک 9 ہزار 275 انکوائریزکومکمل کیاگیا۔
#National Accountability Bureau #leader news #Complaint verification #NAB

















