کپتان نے ملک کولوٹنے والے مافیاکوکلین بولڈکردیا‘ فردوس عاشق

سیالکوٹ:(لیڈرنیوز)فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ظل سبحانی کے ڈھونگ،چوری کاپردہ فاش کیا،کپتان نے ملک کولوٹنے والے مافیاکوکلین بولڈکردیا،سرٹیفائیڈکرپٹ،جھوٹے ظل سبحانی نے بہت عیاشیاں کرلیں،قوم بھگوڑے کا پیچھاکررہی ہے،ظل سبحانی سے ایک ایک پائی وصول کریں گے،سیاسی یتیم ٹولہ قوم کوبتائے ویزہ میں توسیع کیوں نہیں ہوئی؟حقیقت یہ ہے ظل سبحانی کوکوئی مرض لاحق نہیں۔


#mafia #Firdous Ashiq Awan #leader news #political orphan gang