لاہور:(لیڈرنیوز)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چچابھتیجی کھل کردست وگریباں ہوچکے،نقلی راجکماری کابیانیہ پارہ پارہ ہوچکا،(م)اور(ش)کی لڑائی میں پوری ن لیگ لڑکھڑارہی ہے،قوم کی طرف سے یہ ٹولہ مستردہوچکا۔
#Chachabhatiji #Firdous Aashiq Awan #leader news #N-League


















