پنجاب:ویکسینیشن نہ کروانیوالوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند

لاہور:(لیڈرنیوز)حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کردیا ہے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق ، جن لوگوں کو کورونا سے بچاو¿ کی ویکسین نہیں لگوائی وہ وزیر اعلی آفس اور سول سیکرٹریٹ سمیت کسی بھی سرکاری دفتر میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ صرف ان افراد کو ہی سرکاری دفاتر جانے کی اجازت ہوگی جو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ رکھتے ہیں۔


#corona vaccination #Punjab government #leader news #pakistan #corona vaccination certificate